معاہدہ لوزان کے حقائق پاکستان میں سوشل، الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا میں طویل عرصے سے ترکی کے سن1923ء میں اتحادی ممالک کے ساتھ طے پانے والے معاہدہ لوزان کے سوسال پورا ہونے کے بعد معاہدہ ختم ہونے اور اِس کے نتیجے میں ترکی کو مکمل طور پر آزادی حاصل ہونے …