Sunday , May 28 2023
Home / Archive / JWT Urdu / JWT Urdu | July 2021

JWT Urdu | July 2021

JWT Urdu | July 2021

کاربن ڈائی آکسائیڈ اور کرہ ارض کو لاحق خطرات

کاربن ڈائی آکسائیڈ اور کرہ ارض کو لاحق خطرات گزشتہ برس نومبر میں عالمی موسمیاتی ادارےWorld Meteorological Organization نے انکشاف کیا کہ 2020ء میں اِس توقع کے باوجود کہ کورونا کے باعث ٹرانسپورٹ اور دیگر صنعتی سرگرمیوں کی بندش سے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں نمایاں کمی …

Read More »

پاکستان کے عدالتی نظام میں اصلاحات کی ضرورت

پاکستان کے عدالتی نظام میں اصلاحات کی ضرورت ستمبر 2020ء میں ایک معروف امریکی ادارے ورلڈ جسٹس پروجیکٹ نے دنیا کے 128 ممالک میں عدلیہ کی کارکردگی اور عدالتی نظام ہائے سے متعلق اعداد و شمار جمع کر کے ایک رپورٹ جاری کی جس میں مختلف انڈیکس شامل ہیں۔ اِس رپورٹ میں شامل …

Read More »

ورلڈ ان فوکس World in Focus

انٹر نیشنل  مئی -16: چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی کے دارالحکومت شی آن میں پانچویں شاہراہ ریشم بین الاقوامی نمائش اختتام پذیر ہو گئی۔ اِس نمائش میں تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ مئی-16: غزہ اور بیت المقدس کی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا جس …

Read More »

شجاع نواز کی کتاب The Battle for Pakistan پر ایک نظر

شجاع نواز کی کتاب The Battle for Pakistan پر ایک نظر شجاع نواز کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ اُنھوں نے اپنی لیاقت کا لوہا پاکستان کی فوج کے بارے میں اپنی پہلی کتاب Crossed Swords , Pakistan , Its Army , and the Wars Within لکھ کر منوا لیا …

Read More »

انٹرنیٹ کے نوجوان نسل پر اثرات

انٹرنیٹ کے نوجوان نسل پر اثرات مومنہ حنیف آج کل جدید تکنیکی اور ترقی یافتہ دورمیں انٹرنیٹ کا استعمال کا فی اہمیت اختیار کر چکا ہے دفتر ہو یا گھر، سکول ہو یا کالج غرض، ہر جگہ اِس کے استعمال کے بغیر کوئی بھی کا م انجام نہیںپاتا۔ یہ بات …

Read More »

پاکستان میں سرمایہ کاری کا ماحول

پاکستان میں سرمایہ کاری کا ماحول FDI کا مسئلہ گزشتہ دنوں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیاہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں سٹاک مارکیٹ سے 26 …

Read More »

اقوام متحدہ کی قراردادیں اور کشمیریوں کا حق خود ارادیت

اقوام متحدہ کی قراردادیں اور کشمیریوں کا حق خود ارادیت مئی-30 کو ’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘ کے عنوان سے عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اِس بات کا اعادہ کیا کہ کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت …

Read More »

ترقی یافتہ ممالک میں آبادی کی کمی کا مسئلہ

ترقی یافتہ ممالک میں آبادی کی کمی کا مسئلہ دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کو اپنی آبادی اور بچوں کی پیدائش میں جس قدرکمی کا سامنا ہے تاریخ میں اِس کی مثال نہیں ملتی۔ اب دنیا میں جنازے زیادہ اٹھیں گے اور بچوں کی سالگرہ کے مناظر شاذو نادر …

Read More »

کورونا کا چیلنج

کورونا کا چیلنج صحت پہلے یا معیشت گزشتہ تقریباً پونے دو سال سے دنیا معاشی، سماجی اور سیاسی بحرا ن کا شکار رہی ہے۔ اِس کثیر جہتی بحران کی بنیادی وجہ عالمی سطح پر پھیلنے والی وبا کووڈ 19 تھی۔اِس وبا نے دنیا کے تمام ممالک، بشمول پاکستان، کو ایسا …

Read More »