Wednesday , November 30 2022
Home / Archive / JWT Urdu (page 3)

JWT Urdu

JWT Urdu Magazine

عالمی توانائ و معاشی بحران

عالمی توانائی و معاشی بحران تخمینے کیا ہیں سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس کے ایوانوں میں اس وقت کا اہم ترین مسئلہ یہ ہے کہ آیا عالمی معاشی بحران آ رہا ہے یا نہیں۔اربوں ڈالر کے انتظام کے ذمہ دار سیاست دان اس معاملے کا تجزیہ کر رہے ہیں اور اس …

Read More »

امریکی صدر کا دورہ مشرق وسطی

امریکی صدر کا دورہ مشرق وسطی تیل کی سیاست کا احیا یہ بات کئی پہلوئوں سے واضح ہے کہ امریکا اب اپنی پہلے والی آب وتاب میں نہیں رہا، شاید اسی لیے امریکی صدر جوبائیڈن کو برسراقتدارآنے کے بعدا س چیز کا اعلان کرنا پڑ اکہ امریکا اب پہلے کی طرح مضبوط ہوچکا …

Read More »

چپس ایکٹ

چپس ایکٹ جوبائیڈن نے امریکی صدارت ایک ایسے وقت میں سنبھالی جب امریکا کو دو بڑے مسائل کا سامناتھا۔ ایک تو کوویڈ کی وبا جس نے ساری دنیا کی معیشت کو ہلا کررکھ دیا تھا اور دوسرا افغانستان سے امریکا کی پسپائی جسے ایک نئے دور کا آغاز کہا جاسکتا ہے …

Read More »

چین کے بارے میں تباہ کن امریکی پالیسی

چین کے بارے میں تباہ کن امریکی پالیسی امریکی تاریخ کی طویل ترین تباہ کن جنگ،جو افغانستان سے شرم ناک فوجی انخلا پر تمام ہوئی، کے ایک سال سے بھی کم عرصے میں بائیڈن انتظامیہ چین کی طرف سے اُٹھنے والے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیزی سے نئی …

Read More »

چین اور امریکہ کی مخاصمت

چین اور امریکہ کی مخاصمت افغانستان، عراق اور شام سے پسپائی پر امریکا نے یہ اعلان کیا تھا کہ اب اُس کی تمام توجہ ایشیا پیسفک پر مرکوز رہے گی۔اس کی وجہ یہ تھی کہ چین نے تین ایسے منصوبے شروع کیے جو پوری دنیا کو اپنے دائرے میں لارہے تھے …

Read More »

جنوبی ایشیا میں تعاون اور تنازعات

جنوبی ایشیا میں تعاون اور تنازعات جنوبی ایشیا ایک وسیع خطہ ہے اور دنیا کی بائیس فیصد سے زیادہ آبادی اِسی خطے کی ریاستوں میں رہتی ہے۔ اِس میں آٹھ ریاستیں شامل ہیں جن میں دفاعی اور اقتصادی طاقت کے حوالے سے شدید اختلافات اور آبادی میں تغیر پایا جاتا …

Read More »

سرد جنگ کی طرف واپسی

سرد جنگ کی طرف واپسی نیٹو کا نیا نظریہ سلامتی روس والے کبھی سوویت یونین کو نہیں بھول سکتے اور روس کی حالیہ جنگی کارروائیوں میں اِسی ماضی کی یاد انگڑائیاں لے رہی ہے۔ سوویت روس کی شکست کے پیچھے امریکا تھا، اِسے کوئی نہیں بھلا سکتا تو روس کے …

Read More »

نیلے بحرالکاہل کے شراکت دار

نیلے بحرالکاہل کے شراکت دار نئی سرد جنگ امریکا اپنی بقا کےلیے ہاتھ پائوں ماررہا ہے اور بیک وقت بے شمار منصوبوں اور معاہدات کا جاری کرنا اس بات کا غماز ہے کہ کوئی عمل اسے اعتماد نہیں دے رہا۔ 24جون کو امریکا نے ایک اور اتحاد کا اعلان کیا ہے جس کا …

Read More »

جی-7 کا دنیا کے لیے متبادل نظام

جی-7 کا دنیا کے لیے متبادل نظام چین واقعتاً دنیا کے لیے ایک ٹریند سیٹر ثابت ہواہے۔ اپنی چھوٹی چھوٹی مصنوعات کی بدولت اصل میں وہ دنیا کی رگ و پے میں اُتر گیا ہے اور اب اِس کا مقابلہ کرنا مشکل ہورہاہے۔یورپ اور امریکا نے اپنی بھاری صنعت پر انحصار …

Read More »