محمد عابد سرور 32nd in Punjab, PMS 2020-21 جہانگیر ورلڈ ٹائمز: سب سے پہلے آپ ورلڈ ٹائمز کے قارئین کے لیے اپنے تعلیمی کریئر بارے کچھ بتائیں۔ محمد عابد سرور: میں نے ایف سی کالج یونیورسٹی سے انگلش لٹریچر اور پولیٹیکل سائنس میں بی ایس آنرز کیا۔ اِس کے علاوہ …