حافظ محمد ہارون طاہر 1st Position Tehsildar Exam Punjab Revenue Department جہانگیر ورلڈ ٹائمز: سب سے پہلے آپ ورلڈ ٹائمز کے قارئین کے لیے اپنے تعلیمی کریئر بارے کچھ بتائیں۔ حافظ محمد ہارون طاہر: میں نے اپنے آبائی شہر پتوکی کے ایک کالج سے انٹرمیڈیٹ کیا۔ بعدازاں میں نے پنجاب …