پنجاب میں بلدیاتی انتخابات قانون سازی کے سلسلہ میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے بعد بلدیات یا لوکل گورنمنٹ کا نام آتا ہے جو اپنے محدود علاقے میں بنیادی نوعیت کے معاملات طے کرتی ہے۔ چوں کہ بلدیاتی اداروں یا نمائندوں کا تعلق کسی خاص علاقے یا حلقہ سے ہوتا ہے …