تائیوان کی خودمختاری کے پیچھے کیا راز ہے؟ عوامی جمہوریہ چین سے صرف 180 کلومیٹر دور، تائیوان اپنے ابدی دشمن کی طرف دیکھ رہا ہے۔ اُن کی زبان ایک ہے، اجداد ایک ہیں، نسل ایک ہے، لیکن سیاسی نظام مختلف ہے۔ آبنائے تائیوان کی ایک جانب، بیجنگ ایک سپر پاور …
Read More »JWT Urdu
کڑوروں افراد قحط کی دہلیز پر (Hundreds of thousands on the brink of famine)
کڑوروں افراد قحط کی دہلیز پر اقوام متحدہ کیا کر رہی ہے اقوام متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق اس وقت دنیا کی16.6فیصد آبادی کی غذائی ضروریات پوری نہیں ہورہیں۔ غذائی ضرورت پورا نہ ہونے سے مراد ہے کہ ایک سال تک انسان اتنی غذا نہ لے جتنی کہ اس کے …
Read More »گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی نئی آبادکاری (Golan Hights)
گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی نئی آبادکاری جدید دنیا میں رائج نظام کی روح کو سمجھنے کے لیے اسرائیل کے رویے کا مطالعہ موزوں ترین پیمانہ ہے۔ اسرائیل کے فیصلے اور اقدامات اس چیز کو ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کس طرح سے ایک مرکز سے کنٹرول کی جارہی ہے۔ کس طرح سے اقوام …
Read More »یوکرین تنازعہ
یوکرین تنازعہ امریکہ روس جنگ کا خطرہ یوں لگتا ہے، بڑی طاقتیں سال کے اختتام سے قبل اپنے اہم تنازعات نمٹانے پر تلی ہیں۔حالیہ پیش رفت کے نتیجے میں یوکرین تنازعے پر نیٹو اور روس کے درمیان ایک بار پھر فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔اطلاعات کے مطابق …
Read More »ووٹنگ رائٹس بل (Votting Rights Bill)
ووٹنگ رائٹس بل امریکی سینٹ قوانین میں ترمیم کا معاملہ گزشتہ امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی طرف سے دھاندلی کے الزامات اور پُرتشدد مظاہروں نے امریکی جمہوریت کا بھرم کھول دیا اور امریکا میں انتخابی اصلاحات اور قوانین میں ترمیم کی بحث شدومد سے جاری ہے۔ حالیہ پیش رفت میں صدر جوبائیڈن …
Read More »خلافتِ راشدہ کی خصوصیات
خلافتِ راشدہ کی خصوصیات ُپیغمبر اسلام ﷺ نبی اور رسول ہونے کے ساتھ اسلام کی پہلی ریاست کے سربراہ بھی تھے۔ یوں سیاسی ضابطے ایک طرح سے دین اسلام کا حصہ تصور کیے جاتے ہیں۔شروع میں سیرت کے مفہوم میں یہی بات آتی تھی کہ رسول اللہ ﷺ نے بحیثیت سربراہ …
Read More »اینمل پروٹین کی فراوانی اورحکومتی اقدامات
اینمل پروٹین کی فراوانی اورحکومتی اقدامات شہباز احمد زرعی معیشت کے حامل ملک پاکستان کے طول و عرض میں نہ صرف تمام موسم اور قدرتی وسائل پائے جاتے ہیں بلکہ یہ ہر طرح کے پیداواری خطوں سے مزین دیس ہے۔ اِس کے کل رقبے 79.6ملین ایکڑ کا 28 فیصد یعنی …
Read More »جامعہ الازہر
جامعہ الازہر اہم تاریخی پس منظر کی حامل مصر کی الازہر یونیورسٹی اپنے علمی و ادبی معیار کی بدولت عالم اسلام بلکہ پوری دنیا میں شہرت رکھتی ہے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اِس یونیورسٹی کی بنیاد ایک مسجد پر رکھی گئی ہے۔ جب سسلی کی فوجوں کے کمانڈر …
Read More »بلوچستان میں امن کا قیام
بلوچستان میں امن کا قیام حالیہ دنوں میں اعلیٰ حکومتی سطح پر بلوچستان کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت دیکھنے میں آئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ گوادر کے دوران اِس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ ماضی کی وفاقی حکومتوں نے بلوچستان سے انصاف نہیں کیا اور بلوچستان …
Read More »ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی کارکردگی
ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی کارکردگی ٹوکیو اولمپکس کے فائنل میں پاکستانی نیزہ باز ارشد ندیم کی کارکردگی قابل داد تھی۔ تمغہ جیتنا کسی بھی مقابلے میں یقیناً اہمیت رکھتا ہے مگر جیت سے بھی اہم یہ ہے کہ کوئی جیتنے کے لیے کس طرح کوشش کرتا ہے۔ یہی سپورٹس …
Read More »