Friday , June 2 2023
Home / Archive / JWT Urdu (page 8)

JWT Urdu

JWT Urdu Magazine

آزاد اور کُھلا بحرہند و بحرالکاہل

آزاد اور کُھلا بحرہند و بحرالکاہل امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی جے بلنکن کی تقریر سے اقتباسات بحرہند وبحرالکاہل میں جو کچھ ہوتا ہے اُس کا اکیسویں صدی میں دنیا کی سمت متعین کرنے میں کسی بھی دوسرے خطے کے مقابلے میں کہیں زیادہ نمایاں کردار ہو گا۔ بحرہند و بحرالکاہل …

Read More »

جنگ نہیں امن یوکرین تنازعہ کا پرامن حل ضروری ہے

جنگ نہیں امن یوکرین تنازعہ کا پرامن حل ضروری ہے اِس سے قطع نظر کہ یوکرین پر روس کے حالیہ حملے کے نتائج کیا ہوں گے، اِس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ کیف پر روسی فوج کی یلغار نے دوسری جنگ عظیم کے بعد تشکیل پانے والے اُس عالمی …

Read More »

چین ، امریکا ٹکرائو حالیہ امریکی بل کس چیز کا پیش خیمہ ہے

چین ، امریکا ٹکرائو حالیہ امریکی بل کس چیز کا پیش خیمہ ہے امریکا کی افغانستان سے پسپائی کونائن الیون کی طرح کا ایک واقعہ شمارکیا جاسکتا ہے۔ مستقبل قریب میں اسے بھی کسی نہ کسی اصطلاح سے موسوم کردیا جائے۔ شاید اس کے لیے’ بعد دہشت‘ (Post-Terror) کی اصطلاح زیادہ موزوں …

Read More »

یوکرین تنازعہ نئی عالمی صف بندیاں

یوکرین تنازعہ نئی عالمی صف بندیاں ڈاکٹر عدنان طارق یوں تو 1991ء میں سوویت یونین کے زوال کے ساتھ سرد جنگ کا دور ختم ہوا۔کہا گیا کہ اشتراکیت اور سرمایہ داری میں سرمایہ دارانہ نظام جیت گیا ہے۔مگر درحقیقت ایسا نہیں تھا۔یہ جنگ نظریات کی تو تھی ہی مگر دو …

Read More »

دو قطبی دنیا دو حصوں میں تقسیم ہوتی دنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟

دو قطبی دنیا دو حصوں میں تقسیم ہوتی دنیا کا مستقبل کیسا ہو گا؟ آصف شاہد 2021ء اپنی ہنگامہ خیزی کے ساتھ اختتام کو پہنچا اور اب ہم نئے سال 2022ء میں موجود ہیں۔ ہر نئے سال کے آغاز پر عالمی رہنما روایتی پیغامات میں امن کی بات کرتے ہیں …

Read More »

CSS 2021-22 رزلٹ اورMPT ایک طائرانہ جائزہ

CSS 2021-22 رزلٹ اور MPT ایک طائرانہ جائزہ گزشتہ ماہ CSS کے حوالے سے دو اہم چیزیں ہوئیں۔ پہلے تو 15 فروری کو CSS2021-22 کے فائنل رزلٹ کا اعلان کیا گیا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اِس امتحان میں 17240 اُمیدواران نے …

Read More »

انسان کا فطری ذوق تجسس اور اسلام کا نظریہ ایمانیات(Man’s natural taste is curiosity and Islam’s ideology is faith)

انسان کا فطری ذوق تجسس اور اسلام کا نظریہ ایمانیات طاہرہ رئوف ملک انسان کی فطرت میں تجسس و جستجو کا مادہ پایا جاتا ہے جس کے آثار نومولودیت ہی سے مشاہد کیے جا سکتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جب انسانی شعور مختلف ماحول کے زیراثر ارتقا کی …

Read More »

12 حیران کن ایجادات (12 Amazing Inventions)

کنزیومر الیکٹرانکس شو 2021ء میں پیش کی گئی 12 حیران کن ایجادات ہر سال لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) کے موقع پر چند حیران کن گیجٹس اور ڈیوائسز پیش کیے جاتے ہیں۔ چوں کہ لوگوں کی زیادہ توجہ ٹی ویز، مانیٹرز اور تیز سی پی یوز …

Read More »

چین کی ڈیٹ ٹریپ ڈپلومیسی (China Debt Trap)

چین کی ڈیٹ ٹریپ ڈپلومیسی ستمبر 2021ء میں شائع ہونے والی بین الاقوامی ترقیاتی ریسرچ لیب ’ایڈ ڈیٹا‘ کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ چینی صدر ژی جن پنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت ریاستی بینکوں اور چینی کمپنیوں نے غیر واضح اور مبہم معاہدوں کے …

Read More »

Joseph Goebbels نازی وزیر برائے پراپیگنڈا جوزف گوئبلز جو جھوٹ کو ’سچ‘ میں بدلنے کا گُر جانتے تھے

نازی وزیر برائے پراپیگنڈا جوزف گوئبلز جو جھوٹ کو ’سچ‘ میں بدلنے کا گُر جانتے تھے جرمنی کے سابق ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر کے پراپیگنڈے کے وزیر جوزف گوئبلز سے منسوب ہے کہ اُنھوں نے کہا تھا کہ ’جھوٹ اِس کثرت سے دہرائو تو وہ سچ لگنے لگے۔‘ اور انھوں نے …

Read More »