Friday , October 22 2021
Home / Archive / JWT Urdu

JWT Urdu

امریکی گریٹ گیم اورمشرقِ وسطیٰ

امریکی گریٹ گیم اورمشرقِ وسطیٰ پہلی جنگِ عظیم کے بعد برطانیہ کے رہنماؤں اور سرمایہ کاروں پر یہ حقیقت آشکار ہوئی کہ تیل کی آئندہ کیا اہمیت اور افادیت ہو گی۔ تیل کا بڑھتا ہوا استعمال پوری دنیا کو اِس کی اہمیت کا احساس دلائے گا اور طلب و رسد …

Read More »

کاربن ڈائی آکسائیڈ اور کرہ ارض کو لاحق خطرات

کاربن ڈائی آکسائیڈ اور کرہ ارض کو لاحق خطرات گزشتہ برس نومبر میں عالمی موسمیاتی ادارےWorld Meteorological Organization نے انکشاف کیا کہ 2020ء میں اِس توقع کے باوجود کہ کورونا کے باعث ٹرانسپورٹ اور دیگر صنعتی سرگرمیوں کی بندش سے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں نمایاں کمی …

Read More »

پاکستان کے عدالتی نظام میں اصلاحات کی ضرورت

پاکستان کے عدالتی نظام میں اصلاحات کی ضرورت ستمبر 2020ء میں ایک معروف امریکی ادارے ورلڈ جسٹس پروجیکٹ نے دنیا کے 128 ممالک میں عدلیہ کی کارکردگی اور عدالتی نظام ہائے سے متعلق اعداد و شمار جمع کر کے ایک رپورٹ جاری کی جس میں مختلف انڈیکس شامل ہیں۔ اِس رپورٹ میں شامل …

Read More »

بدلتی دنیا کے نئے مسائل

بدلتی دنیا کے نئے مسائل اس وقت امریکا کی عالمی توجہ کا نقطہ ماسکہ چین ہے۔ اِس باب میں سرد جنگ اب کوئی خفیہ حکمت عملی نہیں، بلکہ اِس کا کھلا اعلان کیا جا چکا ہے۔ اِس جنگ میں مرکزی کردار تو امریکا ہی ادا کرے گا، مگر اِس کی …

Read More »

ساحلی شہروں کا مستقبل دنیا کے چھ شہروں کے 2050ء تک مستقل زیر آب آ جانے کا خطرہ

ساحلی شہروں کا مستقبل دنیا کے چھ شہروں کے 2050ء تک مستقل زیر آب آ جانے کا خطرہ بڑھتے ہوئے زمینی درجہ حرارت کے باعث 2050ء تک دنیا کے چند بڑے ساحلی شہر مسلسل زیر آب آ جانے کا خطرہ ہے۔ نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جو شدید سیلاب …

Read More »

ورلڈ ان فوکس

انٹر نیشنل  مئی -16: چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی کے دارالحکومت شی آن میں پانچویں شاہراہ ریشم بین الاقوامی نمائش اختتام پذیر ہو گئی۔ اِس نمائش میں تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ مئی-16: غزہ اور بیت المقدس کی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا جس …

Read More »